اٹک: جیب خرچ نہ دینےپر بیٹے نے ماں کوقتل کردیا

ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے

News-in-Brief-Urdu

اٹک ميں جيب خرچ نہ دينے پر بيٹے نے ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

پوليس کے مطابق حسن ابدال کے علاقہ برہان میں 22 سالہ بيٹے نے پيسے نہ دينے پر والدہ پر فائرنگ کر دی۔ مقتولہ کے 3 بيٹے اور 2 بيٹياں ہيں جبکہ شوہر محنت مزدوری کرتا ہے۔

لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں چھاپے جاری ہيں۔

ATTOCK

Tabool ads will show in this div