ویڈیو ایکسپلینر: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف تاریخی فتح پرنظر

میزبان ٹیم کو پروٹیزکیخلاف سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل

پاکستان اور جنوبی افریقا دوسرے ٹیسٹ میچ میں جمعرات (4 فروری) کو راولپنڈی میں مد مقابل ہوں گے۔ میزبان ٹیم کراچی ٹیسٹ میں فتح کے بعد پروٹیز کیخلاف تاریخی فتح پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div