ویڈیو: سندھ میں پہلی کرونا ویکسین لگادی گئی

دو ہیلتھ ورکرز کو سب سے پہلے انجیکشن لگایا گیا

سندھ میں کرونا وائرس کیخلاف ویکسین کا آغاز 3 فروری سے کردیا گیا ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں بدھ کی صبح ویکسینیشن شروع کی گئی۔ سماء ہیلتھ نے ان ہیلتھ ورکرز سے گفتگو کی جنہوں نے ویکسین لگائی اور لگوائی۔

COVID19

Tabool ads will show in this div