جنیدخان اورحرامانی کی آن اسکرین کیمسٹری کارازکیا ہے؟
اداکار،ماڈل ومیوزیشن کی سماء سے دلچسپ گفتگو

ٹی وی کے بعد بڑے پردے کا سفرطے کرنے والے اداکارو موسیقارجنید خان جنید نے سماء کو دیے جانے والے خصوصی انٹرویو میں اپنی فلم '' کہے دل جدھر'' اور بیشترڈراموں میں اداکارہ حرامانی کے ساتھ ہی آنے کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی، جنید خان کرکٹ پر بھی گہری نظررکھتے ہیں۔