میران شاہ میں فورسز کی گاڑی پر بم حملہ،دو اہل کارشدید زخمی

ویب ڈیسک:
میران شاہ : شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں دو اہل کار شدید زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی گاڑی کرفیو کے دوران معمول کے گشت پر تھی کہ گھات لگائے دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔ حملے میں دو اہل کار شدید زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کیلئے میر علی کیمپ منتقل کردیا گیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ واضع رہے کہ تحصیل میر علی میں کل شام چھ بجے سے کرفیو نافذ ہے۔ سماء

میں

زخمی

کی

پر

pipeline

compromise

haj

comedy

Tabool ads will show in this div