قیام امن کیلئےسنی شیعہ اکابرین اپناکرداراداکریں،الطاف حسین کی اپیل

اسٹاف رپورٹ
کراچی : ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے شیعہ سنی اکابرین سے اپیل کی ہے کہ وہ قیام امن کے لئے علاقائی کمیٹیاں تشکیل دے کر شر پسند عناصر پر نظر رکھیں۔

لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ ملک نازک صورت حال سے دوچار ہے۔ جذبات اور اشتعال کے بجائے ہوش مندی سے کام لینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ لوگ صبر کا دامن نہ چھوڑیں اور کسی واقعہ کی اطلاع ملنے پر فوری ردعمل کے بجائے اس کی تصدیق کرلیں۔ سماء

کی

parade

child marriage

sons

Tabool ads will show in this div