ملک میں کروناسےصحت یاب ہونےوالوں کی تعداد4 لاکھ 98 ہزار152 ہے

ایکٹو کرونا کیسز کی تعداد 33 ہزار 439 ہے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنےبتایا ہے کہ کرونا کی دوسری لہر کے دوران ایک دن میں مزید 65 افراد جاں بحق ہوگئےجبکہ سب سے زیادہ 35 اموات پنجاب میں ریکارڈ کی گئی۔

این سی او سی کےمطابق ملک میں کرونا سے مجموعی اموات 11 ہزار 623 ہوگئی ہیں۔

24گھنٹے میں مزید 2 ہزار 179 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اِس وقت ملک میں ایکٹو کرونا کیسز کی تعداد 33 ہزار 439 ہے۔ملک میں کرونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد4 لاکھ 98 ہزار 152 ہے۔

این سی او سی کےمطابق ملک بھر میں کرونا کے 5 لاکھ 43 ہزار 214 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

CORONA

Tabool ads will show in this div