بختاور بھٹو زرداری رخصتی کے بعد کہاں جائیں گی؟

بختاوربھٹوکے دولہے کی خاندانی حویلی کو سجالیا گيا

شہید محترمہ بینظیر بھٹو زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری رخصتی کے بعد لاہور اور پھر دبئی جائیں گی،بختاور کے دولہا محمود چوہدری کی لاہور ميں حويلی کو برقی قمقموں سے سجاديا گيا ہے۔ ویڈیو دیکھیں

Bakhtawar Bhutto Zardari

Tabool ads will show in this div