ویڈیو: آپ کرونا ویکسین کیسے حاصل کرسکیں گے؟

رجسٹریشن سےلگوانے تک کےمراحل
Jan 30, 2021
[iframe width="640" height="360" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0" marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/tsNNXngNn_s"]

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کی تفصیلات جاری کردیں۔

اس منصوبے کا مقصد بین الاقوامی طریقہ کار کے بعد مربوط ڈیجیٹل سسٹم کے تحت لوگوں کو ویکسین دینا ہے۔

HEALTH

COVID19

Coronavirus Vaccine

Tabool ads will show in this div