حیدرآباد میں خالی پلاٹ سے برآمد بم ناکارہ بنادیا گیا

اسٹاف رپورٹ
حیدرآباد : حیدر آباد میں خالی پلاٹ سے برآمد دستی بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

آٹو بھان روڈ پر ریلوے ٹریک قریب خالی پلاٹ سے بم ملا جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی، جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا اور بم کو ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق بم دیسی ساختہ ہے اور وزن آدھا کلو ہے۔ سماء

میں

سے

برآمد

rocket

compromise

ناکارہ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div