راولپنڈی واقعے کی ہر سطح پر تحقیقات کی جائیں گی، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف

اسٹاف رپورٹ


لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ راولپنڈی واقعے کی ہر سطح پر تحقیقات کی جائیں گی، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا۔


راولپنڈی سے لاہور واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ  نے کہا کہ وہ سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔


شہباز شریف نے کہا کہ امن کی بحالی میں علماء کے تعاون پر وہ تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ سماء

کی

پر

تحقیقات

transport

Saudi Arabia

gilgit

aid

yuvraj

militias

Tabool ads will show in this div