ڈیرہ اسماعیل خان میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا

دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے بعد گھر کا اندرونی منظر
ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے بعد گھر کا اندرونی منظر
ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے بعد گھر کا اندرونی منظر

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے فقیرنی گیٹ میں سلنڈر پھٹنے سے گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

پولیس کے مطابق منگل 26 جنوری کی صبح فقیرنی گیٹ کے علاقے میں قائم گھر میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا۔

مذکورہ گھر ایڈووکیٹ محمد علی کی ملکیت ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گیس لیک ہونے کے باعث گھر کے اندر موجود سلنڈر دھماکے سے پھٹا۔

سلنڈر دھماکے سے گھر کا کمرا، دروازے اور کھڑکیوں کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

DERA ISMAIL KHAN

Tabool ads will show in this div