کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

مقدمہ درج اور اسلحہ برآمد
Jan 25, 2021

DALMIA AERIAL FIRING

کراچی کے علاقے ڈالمیا شانتی نگر میں ہوائی فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ گزشتہ روز شادی کی تقريب ميں موجود افراد نے دن اور رات دونوں اوقات میں چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ پ

ملزم فيصل عرف فقيرا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

aerial firing

Tabool ads will show in this div