بے جان گڑیانے پاکستان کے گاؤں کی قسمت بدل دی

اوکاڑہ کے گاؤں کی دلچسپ کہانی

کیا آپ پاکستان کے اس گاؤں کے بارے میں جانتے ہیں جہاں ایک بیجان گڑیا نے لوگوں کی قسمت بدل دی اور اس وجہ سے اسے گڑيا گاؤں بھی کہا جاتا ہے۔

یہ گاؤں اوکاڑہ میں واقع ہے اور اس کا نام ٹھٹھہ غلام کا ہے جہاں خواتین نے ایک گڑیا کی مدد سے اپنی قسمت بدلنے کی ٹھانی تھی اور قدرت نے بھی ان کی خوب مدد کی۔

گڑیوں کے اس گاؤں میں خواتین ہاتھ سے گڑیا بناتی تھیں اور وہ کام ایک جرمن خاتون کو بھاگیا جنہوں نے ان گڑیوں کو بیرون ملک فروخت کرنا شروع کیا جس کے باعث گاؤں کی بھی قسمت بدل گئی۔

Tabool ads will show in this div