پاکستان میں مردوں کامعروف سوشل میڈیا گروپ فیس بک سےغائب

اصل گروپ بحال ہونے کی اميد ہے،گروپ ایڈمن
Jan 18, 2021

فيس بک پر پاکستان کے مردوں کے گروپ ’سول برادرز‘ نامعلوم وجوہات کی بناء پر فیس بک سے غائب ہوگيا،اب لڑکوں ميں تو بڑی تشويش ہے تاہم گروپ ايڈمنز کا کہنا ہے کہ فيس بک سے رابطے ميں ہيں کچھ ٹائم ميں اصل گروپ بحال ہونے کی اميد ہے، جب تک ايک عارضی گروپ شروع کرديا گيا جس ميں ديکھتے ہی ديکھتے ہزاروں ممبرز ايڈ ہوگئے۔

NAYA DIN

Tabool ads will show in this div