ویڈیو:کراچی میں زخمی اور بے سہارا بلیوں کو یہاں لائیں

علاج کیساتھ کھانے پینے کا بھی انتظام
Jan 19, 2021

 

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/Khi-Street-Cat-Shelter-Pkg-Moiz-18-01.mp4"][/video]

کراچی میں نوجوانوں نے ایسا شیلٹر ہوم کھولا ہے، جہاں زخمی اور بے بس بلیوں کا نہ صرف علاج کیا جاتا ہے بلکہ ان کے کھانے پینے کا بھی انتظام موجود ہے۔ دیکھیں یاسر حسین کی رپورٹ کریں گے۔

SHELTER HOME

Tabool ads will show in this div