دیر:سبزی منڈی میں آگ لگنے سے دکانیں نذرآتش

آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

[video width="640" height="352" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/WhatsApp-Video-2021-01-18-at-9.08.05-AM.mp4"][/video]

دیر کے علاقے پرانا منڈی کے قریب علی الصبح دکانوں میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق آگ لگنے سے 3 دکانیں اور ایک کمرہ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ امدادی ٹیموں کے مطابق عملے کی بروقت کارروائی سے آگ کو گنجان آبادی تک پہنچے سے روکا گیا۔

ریسکیو ٹیموں کے مطابق آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق فی الحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، تاہم تفتیش جاری ہے۔

DIR

Tabool ads will show in this div