آج کی اہم خبریں: پب جی سے ایک اور ہلاکت،عمرکوٹ میں ضمنی انتخاب آج

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس بھی آج ہوگا
Jan 18, 2021

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

ملک بھر میں 9 ویں سے 12، او لیولز، اے لیولز اور کالجز میں کلاسز کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔

عمر کوٹ کے حلقہ پی ایس باون پر ضمنی الیکشن آج ہو رہا ہے۔

اپوزیشن جماعتوں کےاتحاد پی ڈی ایم کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔

 وزیرداخلہ شیخ رشیدآج سیکیورٹی کےمتعلق اجلاس کی صدارت کریں گے

سپریم کورٹ ميں سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر آج ہونے والی سماعت مؤخر کردی گئی۔

چيئرمين پيپلزپارٹی بلاول بھٹؤ زرداری آج سکھر کا دورہ کرسکتے ہيں۔

پاکستان میں آئن لائن گیم پب جی سے ایک اور ہلاکت

PUBG

PDM

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div