مودی کی داڑھی اور بال نہ کاٹنے کی کہانی کھل گئی
مودی نے منت مانی ہے

رواں سال بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی داڑھی اور بال کافی بڑے ہوگئے ہیں۔ اس کے بارے میں بھارتی میڈیا بھی چہ مگوئیاں کرتا رہا ہے مگر اب مودی کے ایک قریبی ساتھی نے اس کا راز بتا دیا ہے۔
مودی کے قریبی دوست سوامی وشوا پرسانا نے انکشاف کیا ہے کہ مودی نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر ہونے تک داڑھی اور بال نہ کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دیکھئے اس ویڈیو میں