ضلع گھانچےميں شدید ٹھنڈ،آبشار اوردريا جم گئے

شہریوں کے معمولات متاثر

گلگت بلتستان کےضلع گھانچے ميں شدید ٹھنڈ کے باعث آبشاريں اور دريا جم گئے ہیں۔لوگ لکڑیاں جلا کرسردی کا مقابلہ کررہے ہيں۔ سرد موسم نے شہریوں کے معمولات شدید متاثر کئے ہیں۔

Tabool ads will show in this div