لالو پرساد کا مودی حکومت کیخلاف مہم چلانے کا اعلان

lalu-prasad

بہار: بہار میں انتخابات جیتنے کے بعد لالو پرساد یادیو نے نریندر مودی کی حکومت کے خلاف بھارت بھر میں مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے۔

مودی کی جماعت کو بہار میں شکست دینے والے لالوپرساد نے کہا ہے کہ بی جے پی اور مودی کےخلاف ملک بھر میں عوامی تحریک چلائی جائے گی۔

لالو پرساد  نے کہا کہ بہارمیں بی جے پی اتحاد کوشکست نریندرمودی کے منہ پہ طمانچہ ہے، نریندر مودی چارہ چورہے، اس کاجنگل راج نہیں چلنے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں بنیاد پرستوں کو ملک سے بھگانا ہوگا، نریندرمودی کے اقدامات بطور وزیراعظم نہیں سنگھ پرچارک ہیں۔ سماء

Narendar Modi

Lalu Prasad Yadav

campaign against Modi

#IndiaLostFaithInModi

Bihar election

Modi lost Bihar

Tabool ads will show in this div