ڈاکٹر عاصم سے تفشیش کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

 DrAsimHussain-

کراچی: دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کے الزام میں ڈاکٹر عاصم سے  تفتیش کےلیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔

جے آئی ٹی ڈاکٹر عاصم سے دو روز میں شروع کرے گی۔ جرائم پیشہ افراد کوعلاج معالجہ فراہم کرنے سے متعلق مشترکہ تفتیش کی جائے گی۔

ایس ایس پی ساؤتھ ڈاکٹر فاروق کو جے آئی ٹی کا سربراہ بنادیا گیا۔ جے آئی ٹی میں ایف آئی اے، نیب یا اینٹی کرپشن کا کوئی افسر شامل نہیں۔ لیکن پہلی بار رینجرز انٹیلی جنس سروس کے دو گزیٹڈ افسران کو جے آئی ٹی میں شامل کیا گیا ہے۔ سماء

ANTI CORRUPTION

facilitators for terrorists

SSP South

Tabool ads will show in this div