منی منیجرز کے پسندیدہ اسٹاکس اور اِنکے ثمرات

کس اسٹاک نے کےایس ای 100 انڈیکس میں زیادہ منافع دیا؟

اپریل 2020 میں ہم نے کچھ اسٹاک کا تذکرہ کیا تھا جن کو منی منیجرز بے حد پسند کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ان اسٹاک کا دوبارہ جائزہ لیا گیا ہے کہ ان کے حصص کی قیمت میں کتنا اضافہ یا کمی ہوئی۔ اس ویڈیو میں ان اسٹاک کا 100 انڈیکس اور 2020 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے دیگر شعبوں کے ساتھ بھی تقابل کیا گیا ہے۔

وضاحت:۔

اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اورپڑھنے والوں کوذاتی مالیات (پرسنل فنانس ) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔ سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔ ان ویڈیوز کی تیاری میں کسی قسم کا مالی تعاون شامل نہیں ہے، جب تک کہ واضح طور پر اسپانسرڈ مواد نہ لکھا ہو۔ سما ڈیجیٹل کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

pakistan Stock Market

Pakistan Stocke Exchange

Pakistan Stock Exchange PSX

Tabool ads will show in this div