سیالکوٹ،نرسنگ اسکول کی طالبہ قتل،لاش پارک میں پھینک دی گئی

اسٹاف رپورٹ
سیالکوٹ : سیالکوٹ کے جنرل نرسنگ اسکول کی طالبہ کو تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ ملزمان لاش پارک ميں پھينک کر فرار ہوگئے۔ ساتھی طالبات نے وزيراعلی پنجاب سے واقعہ کا نوٹس لينے کا مطالبہ کيا ہے۔

مقتولہ سیالکوٹ سول اسپتال کے جنرل نرسنگ اسکول ميں فورتھ ائیر کی طالبہ تھی جسے ملزمان نے تشدد کے بعد قتل کیا اور لاش خواجہ صفدر روڈ پر پارک کے قریب پھينک دی۔ مقتولہ کے چہرے، گردن اور ہاتھ پر تشدد کے ساتھ انجکشن کے بھی نشانات ہیں۔ ریسکیو ون ون ٹوٹو نے لاش سول اسپتال منتقل کر دی۔ ساتھی طالبات نے وزیراعلیٰ پنجاب سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماء

میں

کی

اسکول

Afghan

دی

singapore

therapy

Tabool ads will show in this div