ترک ڈرامہ ارطغرل کے اہم کرداروں کی پاکستان آمد
پاکستان میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرنےوالے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے کردار بامسی ( بابر) اور ارتک (عارف) پاکستان پہنچ گئے۔
ارطغرل غازی اور عثمان غازی میں بامسی بے کا مشہور کردار ادا کرنے والے نورالدین ساتھی اداکار ایبیرک پیکجان (حکیم ارتک بے) کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، ترک سفیر مصطفی یرداکل نے سفارتخانے میں استقبال کیا۔
ارطغرل غازی کے دونوں معروف کرداروں کی پاکستانی موجودگی کی خبر ترک سفیر مصطفیٰ نے جاری ہے، ان کی تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد مداحوں میں مقبول ہوگئی۔
And did the needful#ertuğrulghazi #Ertugrul pic.twitter.com/49WdqfosGE
— 🇹🇷 Mustafa Yurdakul /مصطفی (@Mustafa_MFA) January 13, 2021
ترک سفیر نے اداکار نورالدین سونمیر اور آئبرک پیکچن کے ساتھ تصویر شیئر کی اور بتایا کہ وہ اس وقت پاکستان میں موجود ہیں جبکہ دونوں اداکاروں نے ایوان صدر کا بھی دورہ کیا ۔
#Bamsi Alp & Artuk Bey, stars of the Turkish drama serial “Artugrul”, at the Presidency today
— imene ( Rümeysa Nur ) (@tturk_01) January 13, 2021
Long live 🇵🇰 🇹🇷 brotherhood! #Pakistan #Turkey pic.twitter.com/DG8udczHgi
جلال آل اور کمال تکدن سے قبل اسی ترک ڈرامے میں ارطغرل کا مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین التان دوزیتان اور دوآن الپ کا کردار ادا کرنے والے چنگیز جوشقون بھی پاکستان آچکے ہیں۔