پنجاب میں مزید ڈینگی کے مریض بڑھنے لگے،تعداد135ہوگئی

اسٹاف رپورٹ
لاہور : پنجاب ميں گزشتہ چوبيس گھنٹوں کے دوران مزید تيئس مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصديق کردی گئی، جس کے بعد مجموعی تعداد انيس سو پنتيس ہوگئی۔

پنجاب ميں ڈينگی کے مريضوں کی تعداد ميں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، آج مزيد تيئس افراد ميں ڈينگی وائرس کی تصديق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر ميں ڈينگی سے متاثرہ افراد کی تعداد انيس سو پنتيس ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ان مريضوں  ميں سے سولہ افراد کا تعلق لاہور، چھ کا راول پنڈی اور  ايک مريض کا تعلق بہاول نگر  سے ہے اور يہ مريض  مختلف اسپتالوں ميں زير علاج ہيں۔ سماء

میں

کے

transport

Charlie Hebdo

filter

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div