ویڈیو: پاکستان سپر لیگ 2021ء کے ڈرافٹ پر ایک نظر

چھٹے ایڈیشن کا آغاز فروری 2021ء میں ہوگا

پاکستان سپر لیگ 2021ء کے ڈرافٹ کا انعقاد اتوار کو کیا گیا، جس میں ٹیموں نے اپنی فہرست کو حتمی شکل دی۔ ایونٹ میں کس نے اہم کھلاڑیوں کو منتخب کیا اور وہ کونسے بڑے نام ہیں جو اس بار ایونٹ میں نظر نہیں آئیں گے۔

PSL2021

Tabool ads will show in this div