سری نواسن آئی سی سی چیئرمین کے عہدے سے برطرف

000_Del8382076-680x457

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے سری نواسن کو آئی سی سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا۔ سالانہ جنرل میٹنگ میں بھارتی بورڈ کے صدر ششانک منوہر کو آئی سی سی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

سری نواسن نے بڑی قربانیاں دیں، آئی سی سی کی ساکھ کی قربانی، ایشین گروپ کی قربانی، کھیل کی بین الاقوامیت کی بربادی، لیکن ملا کچھ بھی نہیں۔

سری نواسن نے جس عہدے کے لئے پورا نظام بدلا، جس بورڈ کی بالادستی کے لئے سب برباد کیا، اُس بھارتی بورڈ نے ہی انہیں آئی سی سی سے آؤٹ کردیا، سری نواسن بھارتی بورڈ کی ایک میٹنگ کی مار نکلے۔ سماء

CHIEF

N Srinivasan

Narayanaswami Srinivasan

BCCI removes ICC Chairman

general meeting

Tabool ads will show in this div