کرونا کی دوسری لہر میں بتدریج کمی آرہی ہے،ڈاکٹرفیصل

اس لہرمی مزید کمی آنی چاہیے
Jan 11, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/NAYA-DIN-Dr-Faisal.mp4"][/video]

معاون خصوصی صحت برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ کرونا کی دوسری لہر میں بتدریج کمی آرہی ہے تاہم اس لہرمی مزید کمی آنی چاہیے۔

پیرکومعاون صحت کا کہنا تھا کہ پہلی لہرکےمقابلےمیں دوسری لہرکی پیک کم تھی،10،12دن پہلےتک صرف پی سی آرٹیسٹ ہی رپورٹ ہورہےتھے تاہم اب ری انفیکشن کےکیسزبھی رپورٹ ہورہےہیں جوسینکڑوں میں ہیں۔

ڈاکٹرفیصل سلطان نےکہا کہ کروناکےنئےوائرس کےبھی 8،10کیسزرپورٹ ہوئےہیں،ٹریکنگ اینڈ ٹریسنگ بھی ہورہی ہے۔

انھوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ سےآنےوالےپہلے اور بعد میں اپنا ٹیسٹ کروائیں،سائنو فارم کی ویکیسن کی ایف ای کےسی اچھے نتائج ہیں۔

ویکسین کے حوالے سے انھوں نے بتایا کہ فروری میں پیرامیڈیکل اسٹاف اورعمررسیدہ افرادکوویکسین لگناشروع ہوجائےگی جب کہ ہیلپ لائن پرہرشہری کورجسٹریشن کرانی ہوگی۔

CORONA

Tabool ads will show in this div