ویڈیو: بارایسوسی ایشن کے انتخابات کے بعدوکلاء کی ہوائی فائرنگ
ڈی ایس پی آفس کے سامنے فائرنگ کی گئی
منچن آباد میں قانون کی جنگ لڑنے والوں نے قانون کو ہوا ميں اڑا ديا، بار ايسوسی ايشن کے انتخابات ميں جنرل سيکريٹری کی جيت پر وکلاء نے ڈی ایس پی آفس کے سامنے ہوائی فائرنگ کی، پورا علاقہ گونج اٹھا، کوئی روکنے ٹوکنے والا نہیں تھا۔