پاکستان کپ 2021ء کا آغاز، رنز کی بہار

پانچ سنچریاں اسکور ہوگئیں

پاکستان کپ 2021ء کا کراچی میں تین دلچسپ مقابلوں کے ساتھ آغاز ہوگیا، خیبرپختونخوا دفاعی چیمپئن ہے۔

ٹورنامنٹ کا پہلا دن بالرز کے نام رہا تاہم 5 سنچریاں بھی اسکور ہوئیں۔

PAKISTAN CUP 2021

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div