ویڈیو:کراچی ماڑی پورمیں ٹریفک جام، گاڑیوں کی طویل قطاریں

پورٹ سے سامان سے لدے کنٹینرز نکلناشروع

 

کراچی میں ہفتےکودھرنےختم ہونے کےبعد ماڑی پور روڈ پر شدید ٹریفک جام ہوگیا۔ پورٹ سے کنٹینرز نکلنےکےباعث لیاری ایکسپریس وے اور اطراف کے علاقوں میں گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

traffic jam

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div