خوبصورتي میں اپنی مثال،سوات کی جاروگئی آبشار

Swat Jarogai Abshar PKG 08-11 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/11/Swat-Jarogai-Abshar-PKG-08-11.mp4"][/video]   سوات : مشرق کا سوئزرلینڈ کہلانے والی جنت نظیر وادی سوات کا ویسے تو چپا چپا ہی مسرور کن اور پر کشش ہے لیکن تحصیل مٹہ میں جنگل کے بیچوں بیچ ایک ایسی آبشار بھی موجود ہے جو دلوں کو موہ لیتا ہے، اس سحر انگیز آبشار کی سیر کروارہے ہیں سید شہاب الدین اپنی اس رپورٹ میں۔ سماء  

landscape

MATTA

WATER FALL

SURROUNDING

Jarogo

Spectacular

tourist resorts

scenic sites

Tabool ads will show in this div