سوات : مشرق کا سوئزرلینڈ کہلانے والی جنت نظیر وادی سوات کا ویسے تو چپا چپا ہی مسرور کن اور پر کشش ہے لیکن تحصیل مٹہ میں جنگل کے بیچوں بیچ ایک ایسی آبشار بھی موجود ہے جو دلوں کو موہ لیتا ہے، اس سحر انگیز آبشار کی سیر کروارہے ہیں سید شہاب الدین اپنی اس رپورٹ میں۔ سماء