کراچی:سردی کی شدت میں کمی،موسم خشک رہنےکاامکان

زیادہ درجہ حرارت 24سے26 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا
Jan 07, 2021
Karachi, Weather, Clouds

کراچی کا درجہ حرارت 9اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 9.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ہوا میں نمی کا تناسب اس وقت56فیصد ہے۔

شہر میں یخ بستہ سائبرین ہوائیں 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24سے26 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

karachi weather

Tabool ads will show in this div