ویڈیو: پاکستان کووسط جنوری میں کروناویکسین کی دستیابی میں مشکلات

وفاق نے تاخیر کا اشارہ دیا ہے، سندھ حکومت

کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین وسط جنوری تک پاکستان نہیں آرہی۔ وزیر صحت سندھ عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے انہیں ایک پیغام میں تاخیر کا اشارہ دیا ہے تاہم وفاق کی جانب سے تاحال ایسا کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ این سی او سی حکام نے اس معاملے پر تبصرے سے انکار کردیا۔

Tabool ads will show in this div