انٹرنیشنل کرکٹ میں شرجیل کوایک اور موقع دینےکا فیصلہ

حتمی اعلان سلیکشن کمیٹی کرے گی
فوٹو: کرک انفو

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سليکشن کميٹی دورہ جنوبی افريقہ کیخلاف ہوم ٹی20 سيريز ميں شرجيل خان موقع دينے کا فیصلہ کرلیا۔

پی سی بی شرجیل خان کو انٹرنیشنل کرکٹ میں دوسرا موقع دینے کا عندیہ دیا ہے جبکہ بائیں ہاتھ کے بلےباز کو جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم ٹی20 سیریز میں فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔

دورہ جنوبی افریقہ کےدوران نوجوان کرکٹر اعظم خان، سعود شکیل اور فاسٹ بولر حسن علی کا نام بھی زیر غور ہے۔

واضح رہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی کا پہلا باقاعدہ اجلاس کراچی میں ہوگا جبکہ ٹیم کےاعلان سے پہلے مصباح اور بابراعظم سے مشاورت ہوگی۔

sharjeel khan

PSL6

Tabool ads will show in this div