آئی جی اسلام آبادعامرذوالفقار تبدیل

نوٹی فیکیشن جاری

آئی جی اسلام آبادعامر ذوالفقار کو تبدیل کردیا گیا ہے۔

آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ قاضی جمیل الرحمان آئی جی اسلام آباد تعینات کردئیے گئے ہیں۔

قاضی جمیل الرحمان خیبرپختونخوا پولیس میں تعینات تھے اور انہیں فوری طور پر اسلام آباد طلب کرلیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ قاضی جمیل الرحمان گریڈ 20 کے افسر ہیں اور ان کی تعیناتی غیرمعینہ مدت کیلئے کی گئی ہے۔

Tabool ads will show in this div