ویڈیو گیمز کے کردار بڑی اسکرین پر آنے کو تیار، وار کرافٹ کا ٹریلر جاری

ENT TRAILER WAR CRAFT OC NAT 08-11

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/11/ENT-TRAILER-WAR-CRAFT-OC-NAT-08-11.mp4"][/video]

نیویارک : دلچسپ ویڈیو گیم کے کردار اور بڑی اسکرین کی زینت بننے والے ہیں، نئی اینی میٹڈ فلم وار کرافٹ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

اينی ميٹڈ فلموں کے شائقین کيلئے ہالی ووڈ کی نئی فلم جلد سینما گھروں کا رخ کرنے والی ہے، جس میں ویڈیو گیمز کی مشہو جنگ کے کردار بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہورہے ہیں، فلم وار کرافٹ کا دلچسپی سے بھرپور ٹريلر جاری کرديا گيا ہے۔ سماء

انٹرٹینمنٹ

Animated

Animation

Video Games

Tabool ads will show in this div