ڈالر مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

پاکستانی روپے کی قدر 50 پیسے تک بڑھ گئی
Jan 04, 2021

CURRENCY RATE, PAKISTAN

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 50 اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے نرخ 31 پیسے بڑھ گئے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

currency rate

Tabool ads will show in this div