اسلام آباد:بارش کےباعث سردی میں اضافہ

مزید سردی کا امکان

اسلام آباد میں سردی نے خوب رنگ جما رکھا ہے۔پیر کو بارش کےباعث سردی کی شدت ميں اضافہ ہوگيا ہے۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بارش کا سلسلہ کل بھی جاری رہےگا جبکہ شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے۔

islamabad weather

Tabool ads will show in this div