پولیس اہلکار ظاہر کرکےٹک ٹاک بنانے والے میاں بیوی گرفتار

ملزمہ خود کو اڈیالہ جیل کا اہلکار ظاہر کرتی تھی
Jan 03, 2021

TIK TOK ACCUSED ISB STILL 03-01

[video width="800" height="450" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/01/TIK-TOK-ACCUSED-ISB-FTG-03-01.mp4"][/video]

راولپنڈی میں پولیس اہلکار ظاہر کرکے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والے میاں بیوی گرفتار کر لیے گئے۔

ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا نام انیزہ گوہر اور محمد بلال ہے۔ ملزمہ انیزہ گوہر اپنے آپ کو اڈیالہ جیل کا اہلکار ظاہر کرتی تھی۔

ملزمان پولیس یونیفارم میں ویڈیوز اور تصاویر ٹک ٹاک پر شیئر کرتے تھے۔

ملزمان سے پولیس یونیفارم، لیپ ٹاپ اور موبائل فون برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ مزید تفتیش بھی شروع کر دی ہے۔

Tabool ads will show in this div