قومی کرکٹرز کی سانحہ کرائسٹ چرچ کے لواحقین سےملاقات
کھلاڑیوں کا لواحقین سے اظہار یکجہتی

دورہ نیوزی لینڈ کے سلسلے میں موجود پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچز نے کرائسٹ چرچ مسجد حملے میں شہید ہونےوالے افراد کے لواحقین سے ملاقات کی اور پورا دن گزارا۔
اس موقع پر ہیڈکوچ مصباح الحق اور بیٹنگ کوچ یونس خان نے لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے لواحقین کے ہمراہ تصاویر بنوائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔