مودی نے ہندوستان کو کشمیریت کے بغیر ادھورا قرار دے دیا

Modi-Kashmir

سری نگر: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کو کشمیریت کے بغیر ادھورا قرار دے دیا۔ سری نگر میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے گجرات کے قصاب نے کشمیریوں کی وفاداری خریدنے کے لیے خزانے کا منہ کھول دیا۔

سری نگر کے شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کے انتہا پسند ہندو وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیریت کے بغیر نہیں رہ سکتا۔

مزید پڑھیے: نریندر مودی سری نگر پہنچ گئے، شہر میں کرفیو نافذ

گجرات کے قصاب نے کشمیریوں کی وفاداری خریدنے کے لئے 80 ہزار کروڑ روپے کی امداد کا اعلان بھی کیا۔

نریندر مودی کے مقبوضہ کشمیر میں آٹھویں دورے کے موقع پر کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا۔ اس موقع پر کشمیر کے وزیراعلیٰ نے مودی کے سامنے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ پاکستان سے اچھے تعلقات رکھیں۔ سماء

black day

Narendar Modi

#JoinGeelaniForKashmir

Indian extremist PM

CM Kashmir

Gujarat killer

Kashmiriyat

$12 billion

financial assistance

Tabool ads will show in this div