ویڈیو: آسٹریلیا میں سال نو کا آغاز، شاندار آتشبازی

نیوزی لینڈ میں بھی نئے سال کا بھرپور استقبال کیاگیا
Dec 31, 2020

نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا میں بھی نئے سال کو بھرپور طریقے سے خوش آمدید کہا گیا، سڈنی ہاربر برج پر  شاندار آتشبازی کے موقع پر ہزار افراد موجود تھے۔ ویڈیو دیکھیں۔

New year

2021

Tabool ads will show in this div