نیوائیرنائٹ،سندھ رینجرزنےاسنیپ چیکنگ اورگشت بڑھادیا

خلاف ورزی کرنےپرکارروائی کی جائےگی
فائل فوٹو

سندھ میں نيوايئرپرسيکيورٹی کےحوالے سےرينجرز نے حفاظتی انتظامات مکمل کرليے ہیں۔

ترجمان سندھ رینجرز نے بتایا ہے کہ کراچی سميت اندرون سندھ ميں اسنيپ چيکنگ اورموٹرسائيکل گشت کو بڑھا ديا ہے۔

ترجمان نےبتایا کہ ہوائی فائرنگ اوراسلحہ کی نمائش پرپابندی ہوگی،عوام قانون نافذ کرنےوالےاداروں کےساتھ تعاون کرے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ ہوائی فائرنگ اورخطرناک ڈرائيونگ سےگريزکريں،بصورت دیگر خلاف ورزی کرنےپرکارروائي کی جائےگی۔

New year

Tabool ads will show in this div