طالبہ کی تصویر وائرل ہونےپر وزیراعلیٰ پنجاب کی دادرسی

طالبہ کا اظہار تشکر
Dec 29, 2020
[caption id="attachment_1878262" align="alignnone" width="640"] فائل فوٹو[/caption]

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے سوشل میڈیا پر ایک طالبہ کی تصویر وائرل ہونے پر معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے طالبہ کی داد رسی کردی۔

سوشل میڈیا پر ایک تھرڈ ائیر کی طالبہ ماہ نو اظہر کی تصویر وائرل ہوئی تھی اپنی والدہ کے ساتھ پلاسٹک کی چیزیں بیچتی ہے۔ تاہم لڑکی کا کہنا تھا کہ ان کا گزر بسر مشکل سے ہوتا ہے۔

اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے طالبہ کے تعلیمی اخراجات کے لیے 2 لاکھ روپے کا چیک بھجوا دیا جو وزیر اعلیٰ کے آصف محمود نے طالبہ کے حوالے کیا۔ طالبہ کا کہنا تھا کہ امداد دینے پر وہ وزیراعلی پنجاب کی بے حد مشکور ہے۔

cm punjab

Tabool ads will show in this div