راولپنڈی: سال رواں میں کتنے حادثات ہوئے؟

ایک سو سترہ خواتین ریپ کا نشانہ بنیں
Dec 29, 2020
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/12/Pindi-Crimes-Report-2020-Isb-Pkg-26-12.mp4"][/video]

راولپنڈی میں ایک سال کے دوران بم دھماکوں، خاندانی و دیگر تنازعات میں ڈھائی سو سے زائد افراد کی جان چلی گئی جبکہ ایک سو سترہ خواتین ریپ کا نشانہ بنیں۔ علاوہ ازیں سیکڑوں شہریوں سے گاڑیاں اور موٹرسائیکلز چھین لی گئیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

Tabool ads will show in this div