کیا آپ نے کبھی ریت پر پکی روٹی کھائی ہے؟
صحرائے چولستان کی خاص سوغات
یقیناً آپ نے بہت سی اقسام کی روٹی کھائی ہوگی لیکن کیا آپ نے کبھی ریت پر پکی روٹی کھائی ہے۔ صحرائے چولستان میں پکائی جانیوالی اس روٹی کی خاص بات یہ ہے کہ آپکو ریت کا ذائقہ تو آئے گا لیکن ریت کا ایک ذرا بھی منہ میں نہیں جائے گا۔ دیکھیے رپورٹ۔