جھنگ: بچوں میں تیر اندازی کے مقابلے
بچوں نے فيصل آباد اور ٹوبہ والوں کو ہرا ديا
جھنگ کے اسپورٹس کملیکس میں کڈز انٹر آرچری ڈسٹرکٹ شپ کا انعقاد ہوا جس میں بچوں نے تیر اندازی کے جوہر دکھائے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV